Home/اہم خبریں/کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب میاں وحید احمد اور چیئرمین قومی یکجہتی امن اتحاد کمیٹی چوہدری رفاقت علی نے محمد جنید احمد خاں چنڑ کو وائس چیئرمین ٹوبہ ٹیک سنگھ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب میاں وحید احمد اور چیئرمین قومی یکجہتی امن اتحاد کمیٹی چوہدری رفاقت علی نے محمد جنید احمد خاں چنڑ کو وائس چیئرمین ٹوبہ ٹیک سنگھ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ڈاکٹر غلام مرتضیٰ چیف ایڈیٹر حقیقت نیوز، الطاف حسین چنڑ اور سیاسی سماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) میاں وحید احمد کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب چوہدری محمد رفاقت علی مرکزی چیئرمین اور خاور جاوید گجر مرکزی سینئر وائس چیئرمین قومی یکجہتی امن اتحاد کمیٹی نے جنید احمد خان چنڑ کو وائس چیئرمین ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ملٹی میڈیا و چیف ایڈیٹر حقیقت نیوز، الطاف حسین چنڑ، سُمیر ناصر بلوچ، مکرم شاہ، اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ جنید احمد خان چنڑ پاک فوج رینجرز آئی ایس آئی اور گورنمنٹ آف پاکستان کے تمام اداروں کے ساتھ مل کر اپنے ملک پاکستان کی بقاء وسلامتی کے لیے بہتر خدمات سر انجام دیں گے۔