حسنین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ورنہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے پر مجبور ہوں گے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور میں گذشتہ روز قتل ہونے والے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل کے خلاف پی ایف یو جے کی اپیل پر کراچی یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینر اٹھا کر حسنین شاہ کے … مزید پڑھیں