سندھ میں بلدیاتی قانون میں اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔ صوبائی وزراء سندھ کی مسلم لیگ ق سندھ کے صدر طارق حسن کو یقین دہانی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کی صوبائی قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی قانون میں اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوشش کی جائے گی کپ قانون سب سے لئے قابل قبول ہو۔ سڑکوں … مزید پڑھیں