سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں فوری امدادی رقوم مہیا کردی گئیں۔ فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کی ہدایت پر سمندر میں تیز ہواؤں کے سبب ڈوبنے والی لانچوں کے جاں بحق ماہی گیروں کے خاندانوں میں فوری امدادی رقوم مہیا کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سمندر میں تیز ہواؤں کے باعث … مزید پڑھیں