جماعت اسلام پاکستان کے نائب امیر معراج الھدیٰ صدیقی نے محراب پور میں پیروسن روڈ پر مسجد جمیل کا افتتاح کردیا
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) نبیؐ نے فرمایا ابوبکر صدیق کی غارِ ثور میں میرے ساتھ گزاری ہوئی رات کی نیکیاں پوری دنیا کے مسلمانوں کی نیکیوں سے زیادہ بھاری ہیں کرناٹک کی نہتی بیٹی مسکان خاں 57 مسلم ممالک کے سربراہان سے بازی لے گئی نائب امیر جماعت … مزید پڑھیں