تازہ ترین
Home / Tag Archives: پاکستان، خیبر پختونخوا، چترال (page 2)

Tag Archives: پاکستان، خیبر پختونخوا، چترال

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور، حکام سے داد رسی کی اپیل

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری طرح متاثر ہوا …

مزید پڑھیں

کیلاش اور مسلمانوں نے وادی بمبوریت کی سڑک پر کام شروع نہ کرنے کی صورت میں سیاحوں پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش اینڈ مسلم ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت نصرت آزاد نے کی جبکہ اس موقع پر وادی رمبور کے سماجی شحصیت سیف اللہ کیلاش مہمان خصوصی تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین …

مزید پڑھیں

وادی پرسن چترال کی سڑک یا موت کا کنواں۔ سڑک کے کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس سڑک پر پندرہ قیمتی جانیں ضائع ہوچکی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ویسے تو چترال کے دونوں ضلعوں میں سڑکوں کی حالت کچھ زیادہ بہتر نہیں ہیں مگر لوئر چترال ٹاؤن سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پرا یک ایسی بستی بھی واقع ہے جو ابھی تک حکام کی نظروں سے اوجھل ہے۔ وادی پرسن 5000 کی آبادی …

مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس کا فائیر ووڈ الاوئنس میں کٹوتی کے خلاف احتجاجی ریلی فیصلہ واپس لینے کیلئے حکومت کو 6 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس (اے جی ای جی اے) نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک احتجاجی ریلی نکالی اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے جلسہ بھی کیا۔ اگیگا یعنی آل گورنمنٹ ایمپلائز گرانڈ الائنس کے ضلعی صدر …

مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس میں لواری ٹنل چترال کے اندر بھاری ٹرکوں کی بندش کی مذمت۔ این ایچ اے حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور اپر دیر کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لواری سرنگ میں سیمنٹ اور سریا لانے والے بڑے ٹرکوں پر پابند کے خلاف چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اس کی صدارت سابقہ رکن صوبائی اسمبلی اور …

مزید پڑھیں

لواری سرنگ میں سیمنٹ اور سریا لانے والے بڑے ٹرکوں، ٹریلوں پر این ایچ اے حکام نے پابندی لگا دی۔ عوام سراپا احتجاج

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لواری سرنگ کی تعمیر سے پہلے چترال کے لوگ انتہائی مشکلات سے دوچار تھے شدید برف باری کے باعث جب چترال کا واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہوتا تھا تو یہاں کے لوگ روزمرہ استعمال کی چیزیں دگنی قیمت خریدنے …

مزید پڑھیں

گرم چشمہ چترال میں عوام کا تباہ شدہ پل کی تعمیر میں تاحیر پر این ایچ اے کے خلاف احتجاجی جلسہ شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال و دھرن

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی تحصیل لٹکوہ کی سینکڑوں عوام نے لٹکوہ ڈیویلپمنٹ فورم کی کال پر احتجاجی جلسہ کیا۔ اس موقع پر گرم چشمہ کے تمام بازاریں بند رہے اور فٹ بال گراؤنڈ میں سب لوگ جمع ہوکر جلسہ منعقد کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ گرم چشمہ …

مزید پڑھیں