کس نام سے پکاروں؟ تحریر: محمد راشد ندیم
جدید دور کے ساتھ ہر معاملے میں لوگوں کے رجحانات اور خیالات بدلتے جار ہے ہیں، آج کل کے والدین بچوں کے ماڈرن نظر آنے والے نام رکھنے لگے ہیں جیسا کہ آیان،فارش، ارش، زمیل، میرب، سماہل وغیرہ۔یہ نام اپنے معنی کے اعتبار سے نہایت اچھے اور پکارنے میں بھی … مزید پڑھیں