خسرہ روبیلا بچاؤ مہم کراچی میں شروع ہوگئی جو 27 نومبر تک جاری رہے گی، نو ماہ سے پندرہ سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ کمشنر کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں خسرہ روبیلا سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن مہم پیر کو شروع ہو گئی 27 نومبر تک جاری رہے گی کمشنر کراچی اقبال میمن نے پیر کو گورنمنٹ گرلز اسکول فرئیر ٹاون میں مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد … مزید پڑھیں