کیا ضروری ہے؟ ۔۔۔ تحریر : شاہین روز ( کوٹ رادھاکشن)
انسان اس دنیا میں آتا ہے کھاتا ہے پیتا ہے روتا ہے ہنستا ہے کماتا ہے لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ زندگی میں کیا ضروری ہے؟کیا کبھی سوچا ہے کہ کتنی چیزیں ہیں جو غیر ضروری ہیں لیکن ہم نے انہیں اپنی زندگی کے لیے ضروری بنا … مزید پڑھیں