تازہ ترین
Home / Tag Archives: سید سردار احمد پیرزادہ (page 4)

Tag Archives: سید سردار احمد پیرزادہ

غیرمعیاری کسٹوڈین شپ ۔ ہم سانپ تو نہیں ہیں ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

انسانی ہسٹری کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ جب سے مرد اور عورت کے درمیان شادی کا رواج پڑا اُسی وقت سے دونوں کے درمیان علیحدگی یا طلاق سے پیدا ہونے والے مسائل بھی شروع ہوئے۔ یہ الگ بات کہ اُن مسائل پر بہت دیر بعد توجہ دینی شروع …

مزید پڑھیں

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خطے کو تباہی سے بچایا ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

یہ 1987ء کا سال تھا جب بھارت اور پاکستان کی سرحدوں پر سخت کشیدگی تھی۔ عین اُسی وقت پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سگنل موصول ہوئے کہ بھارت پاکستان پر ایک بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ اِن اطلاعات کے فوراً بعد صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق کرکٹ میچ …

مزید پڑھیں

سو برس پرانی کہانی ’’وار‘‘ اور آج کے نریندر مودی ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

بیسویں صدی کے نوبل انعام یافتہ اطالوی رائٹر ’’لیوجی پیراندلو‘‘ کا ایک افسانہ ’’وار‘‘ ہے۔ اس شہرۂ آفاق کہانی کا اردو ترجمہ انٹرنیشنل سطح پر پہچانے جانے والے اردو کے پاکستانی مترجم نیر عباس زیدی نے ’’جنگ‘‘ کے نام سے کیا ہے جو اُن کی کتاب ’’نوبل انعام یافتہ ادیبوں …

مزید پڑھیں

کچھ بیوہ سوالات ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

بیوہ کا لفظ آسانی سے سمجھ میں آنے والا ہے۔ اس سے مراد جیون ساتھی کامرجانا ہوتا ہے۔ میرے خیال میں سوال اور جواب بھی ایک دوسرے کے جیون ساتھی ہوتے ہیں۔ اگر کسی سوال کا کبھی کوئی جواب نہ ملے تو کیا اِسے بھی ’’بیوہ سوال‘‘ نہیں کہا جاسکتا؟ …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل سطح پر جمہوریت کی جگہ ڈکٹیٹرشپ کا راج ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

ہم سب یہ مانتے ہیں کہ جمہوریت ایک اچھا انتظامی ڈھانچہ ہے۔ جمہوریت کو شاندار سیاسی وٹامن کہنے کی ابتداء یورپ، امریکہ اور غیرمسلم ممالک سے ہوئی۔ تاہم گزشتہ 70 برسوں کے دوران سیاست کا یہ ٹونک ایشیاء، افریقہ، مشرق وسطیٰ، مشرق بعید سمیت خلیجی اور عرب ممالک تک پھیل …

مزید پڑھیں