آپریشن عزمِ استحکام کے مخالف کون اور کیوں؟۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ
ملک میں مستقل بنیادوں پر اَمن برقرار رکھنے کے لیے آپریشن عزمِ استحکام کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی منظوری قانون کے مطابق ایپکس کمیٹی نے دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اس اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران میں اہم وفاقی وزراء کے ہمراہ چاروں صوبوں اور … مزید پڑھیں