ایٹمی جنگ کی دھمکیاں امن نہیں کولڈوار ہیں ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ
انسانوں کی طرح جنگوں کی بھی بہت سی اقسام ہیں۔ انہی میں سے ایک ”کولڈوار“ ہے جس کا ذکر سوویت یونین کے خاتمے سے پہلے بہت عام تھا۔ جونہی سوویت یونین ڈوبا، لوگوں نے سمجھ لیا کہ کولڈوار کا زمانہ بھی ختم ہوگیا۔ کولڈوار کے خاتمے کی بات کرنے سے … مزید پڑھیں