نیازی ایکسپریس سروس ڈیرہ اسماعیل خان کے اڈہ منیجرکی لوٹ مار، مسافروں سے زائد کرایہ وصول کیا جانے لگا
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نیازی ایکسپریس سروس ڈیرہ اسماعیل خان کے اڈہ منیجرکی غنڈہ گردی اور لوٹ مار، مرکزی انجمن تاجران ڈیرہ اسماعیل خان کے جائنٹ سیکرٹری محمد نواز سمیت دیگر مسافروں سے سرگودھا کے سفر کا کرایہ لاہورتک کا وصول کرلیا، متاثرہ افراد کا شدید احتجاج، اڈہ … مزید پڑھیں