نوشہرہ پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں، 4 ملزمان گرفتار
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے سحری کے وقت سجی ہوئی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں۔ 4 ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمرخان کے خصوصی احکامات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیوں … مزید پڑھیں