سینیٹری ورکزکے بنیادی مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کئے جائیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر احمد چنہ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر احمد چنہ نے ضلع جنوبی، ضلع شرقی، ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، اور ضلع غربی کی چائنیز کمپنی کے عہدیداران اور متعلقہ افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹری ورکزکے بنیادی مسائل ترجیحی بنیاد پر … مزید پڑھیں