شہر بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کیلئے تیزی سے کارروائی کی جائے اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے ہٹانے کے عمل کو تیز کیا جائے، کوئی بھی افسر اس غیر قانونی عمل میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی … مزید پڑھیں