شہر کی موجودہ حالت راز پر محراب پور کی عوام نے ٹی ایم او کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک ) دو کروڑ ماہانہ سندھ حکومت سے تنخواہوں و ترقیاتی اخراجات کی مد میں وصول کرنے والے محراب پور شہر کی سڑکوں سمیت گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نالیوں گٹروں کے گندھے پانی سے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں نااہل ٹی ایم او … مزید پڑھیں