غربت اور عوامی مسائل ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ (قصور)
غربت کا مطلب بنیادی ضروریاتِ زندگی کی عدم دستیابی ہے۔غربت کا تعلق کسی ذات مذہب یا مسلک سے نہیں ہے۔ہر وہ انسان جو زندگی کی بنیادی ضروریات و سہولیات سے محروم ہے وہ غربت کا شکار ہے۔ اور غریب کہلاتا ہے۔اور ان کا شمار معاشرے کے غریب لوگوں میں ہوتا … مزید پڑھیں