مصباح الحق پر شدید تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ سابق کپتان انضمام الحق
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ مصباح الحق پر تنقید شعیب ملک کی راہ میں رکاوٹ بن گئی۔ انضمام الحق نے کہا کہ شعیب ملک نے کچھ عرصے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اسی وجہ سے انہیں دوبارہ ٹیم میں … مزید پڑھیں