سہیل خان کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب کا انعقاد سجاس کا بڑا کام ہے۔ سہیل خان ہی کرکٹ کے گرو ہیں۔ اسپورٹس جرنلسٹ پروفیسر اقبال جمیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گرین وچ یونیورسٹی کے اشتراک سے اپنے ممبر دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس جرنلزم کے پہلے بصارت سے محروم کرکٹ مورخ اور دنیاۓ کرکٹ کے اعداد و شمار کے گرو سہیل خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد … مزید پڑھیں