تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان پر 116 ارب ڈالر کا قرضہ کرپٹ حکمران ٹولے کی لوٹ مار کی وجہ سے ہوا۔ راؤ محمد خالد

پاکستان پر 116 ارب ڈالر کا قرضہ کرپٹ حکمران ٹولے کی لوٹ مار کی وجہ سے ہوا۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان پر 116 ارب ڈالر کا قرضہ کرپٹ حکمران ٹولے کی لوٹ مار کی وجہ سے ہوا، قیام پاکستان کے وقت چار روپے کا ڈالر تھا کرپٹ حکمران ٹولے نے اپنی کرپشن کے ایجنڈه کو آگے بڑھانے کے لئے ڈالر کے ریٹ میں مسلسل اضافہ کر کے بیرون ممالک اپنے خاندانوں کی دولت میں اضافہ کیا، ریاست پاکستان بیرونی قرضے اور ڈالر ریٹ میں اضافہ کرنے والوں سے وصولی کر کے ان قرضون کو اتارے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے