Home / Home / پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا،

پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا،

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا۔ جس میں دنیا بھر سے ماہرین نفسیات نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ جو خود بھی نفسیات دان ہیں اور اس کے دو مرتبہ مرکزی صدر رہے ہیں۔ ریاض فتیانہ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ موجودہ صدر پروفیسر ڈاکٹر رافیہ رفیق پنجاب یونیورسٹی نے صدارت کی۔ پاکستان کی سبھی یونیورسٹیوں، پبلک سروس کمیشن، مسلح افواج سے سائکالوجسٹس اور مختلف پیشوں سے وابسطہ نفسیات دان شریک ہوئے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ 3 دسمبر 2024 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے