Home / Home / محمد احسان پیاء جی موبائل والے نے موبائل انجینیئرنگ کا ڈپلومہ حاصل کر لیا

محمد احسان پیاء جی موبائل والے نے موبائل انجینیئرنگ کا ڈپلومہ حاصل کر لیا

سٹوڈنٹ میں سے سب سے بیسٹ کارکردگی ایوارڈ میں کیش پرائز بھی حاصل کیا۔

دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) محمد احسان پیاء جی موبائل دہلی چوک والے نے موبائل انجینیئرنگ کا ڈپلومہ حاصل کر لیا۔ سٹوڈنٹ میں سے سب سے بیسٹ کارکردگی ایوارڈ میں کیش پرائز بھی حاصل کیا۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق محمد احسان پیاء کو موبائل انجینئرنگ ڈپلومہ حاصل کرنے پر رانا رضا احمد، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ، محمد نعیم خان، محمد ندیم خان، محمد شہباز راجپوت، عدیل اشرف اور دیگر دوست احباب نے مبارکباد پیش کی اور دِلی خوشی کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ محمد احسان پیاء جی موبائل دہلی چوک والے پہلے بھی کمالیہ شہر کے بہترین موبائل کاریگروں میں شمار ہوتے تھے۔ اب باقاعدہ انہوں نے سپوگ مائی موبائل انسٹیٹیوٹ آف سوات پاکستان سے موبائل انجینئرنگ کا پریکٹیکل کورس مکمل کر کے ڈپلومہ حاصل کر لیا۔ سٹوڈنٹ میں سے سب سے بیسٹ کارکردگی ایوارڈ میں محمد احسان پیاء نے کیش پرائز بھی حاصل کیا۔ دیگر موبائل انجینئرنگ کا ڈپلومہ اور کیش پرائز حاصل کرنے والوں میں عدیل، آصف خان، سہیل پٹھان، عثمان غنی اور دیگر شامل تھے۔ سپوگ مائی موبائل انسٹیٹیوٹ آف سوات میں پاکستان سمیت بیرون ملک کے بھی مایہ ناز ماسٹر آف موبائل انجینیئرز شامل تھے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی ایم پی اے حاجی فضل الٰہی سے ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات اور دیگر امور پر تبادلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے