تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کلکتہ ہاؤس کی بحالی پر مکمل حکومتی حمایت کے باوجود نامعلوم افراد رکاوٹ بن گئے۔ ہیرٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان

کلکتہ ہاؤس کی بحالی پر مکمل حکومتی حمایت کے باوجود نامعلوم افراد رکاوٹ بن گئے۔ ہیرٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان

کراچی (پریس ریلیز) تاریخی کلکتہ ہاؤس کی عمارت جس کا ایک حصہ جو حال میں ہی گر گیا تھا کو بچانے کے لئے ہیرٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان نے اس کی بحالی کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کیے اور اس عمارت کی بحالی پر حکومت کی بھرپور حمایت سے کام شروع ہی کیا تھا ایک نامعلوم گرہو جنہوں نے کلکتہ ہاؤس کی بحالی کا کام رکوادیا اور شناخت کروانے سے بھی انکار کردیا- تاہم ٹیم کے لوگوں کو کام کرنے کی اجازت نہ ملی اور نہ ہی انہیں تصویریں لینے دی گئی- اگر تاریخی ڈھانچے ختم کرنا اتنا ہی آسان ہے تو ان کی اجازت نہ دی جائے کیونکہ اس طرح سے ہم کراچی کے تمام تر خوبصورت ورثہ کو کھو دیں گے اور اس جگہ پر ایک جدید کنکریٹ جنگل ہوگا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے