Home / Home / سنیئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر ایم این اے ریا ض فتیانہ اور سیاسی شخصیت رائے عمر حیات خاں منج کی جانب سے مبارکباد

سنیئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر ایم این اے ریا ض فتیانہ اور سیاسی شخصیت رائے عمر حیات خاں منج کی جانب سے مبارکباد

کمالیہ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سنیئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر ایم این اے ریا ض فتیانہ اور سیاسی شخصیت رائے عمر حیات خاں منج کی جانب سے مبارکباد ۔ تفصیل کے مطابق سنیئر صحافی و بانی تحریک ون وے روڈ محمد ندیم خان کی شادی کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر ایم این اے ریاض فتیانہ اور سیاسی شخصیت رائے عمر حیات خاں منج کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ محمد ندیم خان نے ہمیشہ مثبت صحافت کے فروغ اور علاقہ کی عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے کام کیا ہے۔ ہم ان کی صحافتی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں خوش و خرم رکھے اور زندگی میں مزید بہاریں اور کامیابیاں عطاء کرے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے