دسمبر 11, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ 15 تا 21 جنوری عمان میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔ کیمپ منیجر اولمپیئن شہباز احمد سینئر کے علاؤہ کوچز پینل میں …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ایبٹ آباد نے ٹاس جیت کر کراچی وائٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر155 رنز بنائے جواب میں ایبٹ آباد کی ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 146 …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے جاری دہشت گردی و جارحیت کے خلاف اوراہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈاکٹرز سمیت تمام پیرامیڈیکل اسٹاف کاوائٹ کوٹ مارچ کیا۔مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کی۔نیشنل اسٹیڈیم سگنل تا …
مزید پڑھیں دسمبر 11, 2023 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کوہاٹ
کوہاٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی عہدیداروں، پارٹی کی تنظیموں، امیدواروں اور جیالوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتہائی کامیاب وکررز کنونشن منعقد کئے۔ پارٹی کی جیالے شہید محترمہ بینظیر …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، ( نوپ اسپورٹس ) پنجاب کے وزیر کھیل و مشیر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے اسپورٹس بورڈ پنجاب، لاہور میں پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی صدر رخسانہ راجپوت اور پاکستان ٹیم کپتان محمد ذیشان اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ کپتان ذیشان نے …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت ارکان مجلس عاملہ، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد ساٹی، مجلس عاملہ سمیت ممبران نے سجاس کے پیٹرن ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ عابدین کو پاکستان …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہوگا ایبٹ آباد کی جیت …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کوللمپور، (ویب اسپورٹس ) ملائیشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک، ایک گول سے ڈراء ہوگیا ، میچ کا آغاز تیز کھیل سے ہوا۔ بیلجیئم کے کھلاڑی جیک نے پہلے کواٹر کے تیسرے منٹ میں ہی پاکستان کے خلاف …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نےپاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، وفد میں مرکزی کمیٹی کے ممبران عمران خان، یوسف امام،نائلہ صولت، عادل عباسی،ندیم عباسی،منظور شیخ و دیگر شامل تھے۔ کراچی کی صورتحال …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایک ماہ کے لئے وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پاکستان ورکرز امیچور اسپورٹس فیڈریشن کے تعاون سے لگایا جا رہا ہے۔ سید سخاوت علی سیکرٹری PWASF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ اقدام کوچنگ کیمپ کے سندھ کے …
مزید پڑھیں