دسمبر 16, 2023 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
دبئی، (ویب اسپورٹس) پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر کےخلاف 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اب فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر 19 کا مقابلہ بنگلہ دیش انڈر19 سے ہوگا جس نے سیمی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کا 16 دسمبر سے آغاز ہورہا ہے۔ یہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہے جس میں 7 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے تمام میچز کراچی کے تین مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2023 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا 20 سے 22 …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2023 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ صحت کے شعبے کی موجودہ حالت سے کوئی مطمئن نہیں ہوسکتا تاہم شعبے کی ترقی کے لیے ہمیں مزید کام اور بہتری کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈاکٹر روتھ پفاؤ سول …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) این ای دی (NED) یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے گئے ایچ ای سی (HEC) انٹرورسٹی زون M فٹبال چیمپیئن شپ کے میچ میں سرسید یونیورسٹی نے آئی او بی ایم(IOBM) کوسخت مقابلے کے بعد فائنل میں پنالٹی اسٹروک پر4-5 گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کرائسٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ میزبان ٹیم نے پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 131رنز سے جیتا تھا تیسرا اور آخری ون ڈے …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے زیر صدارت ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ برائے سندھ میں ریبیز کی روک تھام سے متعلق اجلاس انکے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر حمید جمانی، انفیکشیس ڈیزیز انڈس اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر نسیم …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کولالمپور، (ویب اسپورٹس) تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے 14ویں اور 57ویں منٹ میں عبدالقیوم نے فیلڈ گول،34 ویں …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صنفی تشدد پر کثیر شعبہ جاتی رابطہ کمیٹی کی دوسری کانفرنس آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا اہتمام پاتھ فائنڈر انٹرنیشنل نے UNFPA پاکستان کے تعاون سے صحت مند خاندان پراجیکٹ (SMK) کے تحت، صوبے میں صنفی بنیاد پر تشدد پر ملٹی سیکٹورل کوآرڈینیشن …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کارساز میں دسویں ایچ ای سی آل پاکستان انٹرورسٹی ویمنز شوٹنگ چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس کے شرکاء میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس انجینئر جاوید علی میمن، مراکش کے قونصل جنرل اشتیاق بیگ، سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر …
مزید پڑھیں