Home / اہم خبریں (page 486)

اہم خبریں

متاثرین کورونا کی امداد کیلئے کاروباری ادارے بھی میدان میں اتر آئے۔ جنرل پٹرولیم نے دروش اور چترال کے مستری خانوں میں کام کرنے والے غریب لوگوں میں امدادی سامان تقسیم کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہوچکی ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزمرہ کی بنیاد پر کام کرنے والا مزدور طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ یہ لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں ان کی مزدوری نہ ہونے …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص محمود آباد پولیس کی کاروائی کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کا کارندہ اور منشیات فروش گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ رات دیر سے ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے جرائم پیشہ گینگ کے رکن قتل و رہزنی کے کیسز میں ملوث علی نواز ولد یار محمد بلوچ کو علی ٹالپر ٹاؤن سے …

مزید پڑھیں

گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گھر سے باہر نکلو گے تو چکرا جاؤ گے، میرپورخاص میں فضل عمر میڈیکل سینٹر کے قریب لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس نے ٹاور کے چکر لگوا دیئے۔   یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل، شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف کام کاج کرنے والے گونگوں نے سماجی دوری پر عمل درآمد کرکے احتجاج کیا، احتجاج …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں میں کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے، کورونا پازیٹیو کے مریضوں کو چھوڑ کر باقی تمام تبلیغی جماعت کے مریضوں کو آئندہ 24 …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں ڈبل سواری، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور جواریوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کے 40 لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے میدان میں آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کی چالیس لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے موثر اقدامات نہ کرنے، ناقص صحت کی سہولیات اور لاک ڈاؤن کے بعد متاثرین میں راشن کی تقسیم کے غیر منصفانہ عمل کے خلاف میدان میں آگئی، …

مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے طبی فضلے کو ترجیحی بنیادوں پر ٹھکانے نہیں لگایا جارہا۔ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے سندھ کے سرکاری ہسپتالوں کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے طبی فضلے کو ترجیحی بنیادوں پر ٹھکانے نہیں لگایا جارہا …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

حقیقی ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے اور گداگروں سے بچانے کے لئے مربوط نظام بنایا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والی رفاحی و فلاحی تنظیمیں قابل تحسین ہیں۔ حکومت عوام کی کفالت کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ حکومت …

مزید پڑھیں