آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے ”جاز میوزک“ میں گورنر سندھ کی خصوصی شرکت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی “ میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خصوصی شرکت، گورنر سندھ نے کہاکہ ثقافتی خدمات پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کو نشانِ امتیاز ملنا چاہیے، بین الاقوامی فنکار ہمارے مہمان … مزید پڑھیں