ڈیرہ مراد جمالی میں گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق
ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق جبکہ اس کا پانچ سالہ بیٹا شدید زخمی، زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں