Home / سائنس و ٹیکنالوجی (page 3)

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں ہوجاؤ ہوشیار، خطرناک خامیاں منظر عام پر آگئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی خطرناک خامیاں سامنے آگئیں، محققین نے مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کے اندر ایک ایسی سیکیورٹی خامی کا پتا لگایا ہے جس کے ذریعے آپ کے بھیجے گئے میسج کے ایک ایک لفظ کو تبدیل کرکے آپ کے نام سے پھیلایا جاسکتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہوگی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، …

مزید پڑھیں

تمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا عمل شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا عمل شامل ہے۔ وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔ فواد چودھری نے …

مزید پڑھیں

چاند دیکھنے کے لیے موبائل اپلیکیشن تیارکر رہے ہیں۔ فواد چوہدری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ماہرین کے ذریعے سے ایک ایسی موبائل اپلیکیشن تیار کر رہے ہیں جس سے عوام براہ راست چاند دیکھ سکیں گے جبکہ 15رمضان تک قمری کلینڈر تیار کرلیا جائے گا جس کا اطلاق عید …

مزید پڑھیں

کیا آپ دنیا کے سرد ترین مقام کے بارے میں کچھ دلچسپ جاننا چاہیں گے

کیا آپ دنیا کے سرد ترین مقام کے بارے میں کچھ دلچسپ جاننا چاہیں گے۔ تحریر و ترتیب: ملک فیصل سمرالہ سائنسدانوں نے دنیا کا سرد ترین مقام دریافت کرلیا ہے جہاں لاہور یا اسلام آباد کا موسم تو محض گرمی کی ایک لہر ہی محسوس ہوگا۔ دنیا کا یہ …

مزید پڑھیں

کچھ شارک مچھلی کے بارے میں دلچسپ معلومات

کچھ شارک مچھلی کے بارے میں دلچسپ معلومات تحریر و ترتیب: ملک فیصل سمرالہ 1۔ شارک مچھلیوں کے ایک گروہ کا نام ہے۔ شارک مچھلیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کی سننے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔ وہ مختلف چیزوں کو سونگھنے اور اپنے ارد گرد کے …

مزید پڑھیں

وہاٹس ایپ کی طرح اب فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) وہاٹس ایپ کی طرح اب فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ اسی لیے اب اگر آپ کسی کو غلطی سے یا غصے میں کوئی غیر اخلاقی پیغام بھیج بھی دیں تو پریشانی کی بات نہیں …

مزید پڑھیں