واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا، سافٹ ویئرز کی مدد سے واٹس ایپ پر ’ٹارگٹڈ‘ حملوں کا انکشاف ہو ا ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے واٹس ایپ … مزید پڑھیں