مئی 11, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلامآباد، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل ایونٹس معاوضہ 150 ڈالر یومیہ کی منظوری اور سابقہ اخراجات کی توثیق سمیت سپورٹس ایونٹس اور بجٹ تخمینہ کی منظوری سے دی گئی۔خواتین کی قومی ہاکی چیمپین شپ سمیت دیگر ڈومیسٹک ا …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (ویب اسپورٹس) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہے، وویمنز کیٹگری میں آرمی جبکہ مینز ڈیپارٹمنٹل مقابلوں میں واپڈا اور نیوی نے کامیابیاں حاصل کرلی ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے …
مزید پڑھیں مارچ 27, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہریوں پر دہشت گرد حملے کے بعد ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تمام ریاستی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دہشت گردی کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اوربرآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا۔ منگل کو یہاں کلیدی ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے یہ ایوارڈ دیئے۔ایوارڈ حاصل …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، حکومت بشام واقعہ کی اعلیٰ سطح اور جلد تحقیقات …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ ننیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی محتسب کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے محتسب تک رسائی کو بڑھانے کے لئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی خدمات سے مستفید ہوسکیں۔ایوانِ صدرکے پریس ونگ کے مطابق صدر …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر احمد جواد اے ربیع نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے فلسطین کے سفیر کا شکریہ ادا کیا …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملکی سرحدوں کو دہشت گردی کے خلاف ریڈلائن قرار دیتےہوئے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کیاجائےگا،ہمسایہ ملک کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے،ہمسایہ ممالک ہمار ےساتھ مل کر بیٹھیں …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ …
مزید پڑھیں مارچ 14, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد، (نوپ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مابین ملاقات احسن شروعات ہیں، یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور …
مزید پڑھیں