تذکیر و تانیث اور ہمارے سیاستدان ۔ ۔ ۔ تحریر : مراد علی شاہد ۔ دوحہ قطر
اردو و فارسی زبان و ادب کے معروف شاعر،مصور پاکستان حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں کسی بھی قوم کے لیڈر کے تین اوصاف کو شعری پیراہن پہناتے ہوئے فرمایا ہے کہ نگاہ بلند ،سخن دلنواز ،جاں پر سوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے … مزید پڑھیں