جنوری 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان, قومی خبریں, کراچی
کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے سفیروں کی 26 جنوری 2024 تک اپنی اپنی ذمہ داریوں پر واپسی پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مشترکہ پریس بیان میں کہا گیا ہے …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل بینک کے اسجد اقبال اور پنجاب کے اویس اللہ منیر نے این بی پی 48ویں نیشنل اسنوکرچیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز میں سندھ کے سہیل شہزاد اور پنجاب کے …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) 13 واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 اتوار کو کراچی گالف کلب میں اختتام پذیر ہوا، جہاں لاہور کے احمد بیگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نئے ٹائٹل ہولڈر کے طور پر ابھرے پہلے دن سے ٹورنامنٹ میں برتری …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کھیلوں کے میدانوں کو اباد کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ان خیالات کا اظہار ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائریکٹر جنرل نوید انور صدیقی نے کے ڈی اے اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر سینیئر ڈائریکٹر لینڈ رضا قائم …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, پاکستان, فن و فنکار, کراچی
کراچی، ( نوپ نیوز)نگراں صوبائی وزیر اطلاعات ، اقلیتی امور ،سماجی تحفظ و صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بینک الفلاح نگاہ آرٹ ایوارڈ2024 میں خصوصی شرکت کی۔آرٹ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کراچی کے قدیم ثقافتی ورثے مہٹہ پیلس میں کیا گیا تھا۔ مہٹہ پیلس میں پاکستان کے مختلف …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے پہلے دن بولرز نمایاں رہے۔ پی ٹی وی کے لیفٹ آرم اسپنرز فیصل اکرم نے سات اور واپڈا کے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایس این جی پی ایل کے سعود شکیل نے …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (نوپ اسپورٹس) نیشنل بینک کے گروپ ہیڈ سعدسلمان ڈار نے کہا ہے کہ نیشنل بینک سے اپنی ملازمت مکمل کرکے باعزت طریقے سے ریٹائرہوناقابل ستائش ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ اور سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی ارشد حسین کے اعزاز میں دئے گئے …
مزید پڑھیں جنوری 21, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سہیل شہزاد نے نمبر دو سیڈ اسلام آباد کے شان نمت کو کوارٹر فائنل میں شکست دے کر48ویں این بی پی نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،پنجاب کے اویس اللہ منیر نے اسلام آباد کے عبدالجاوید کے خلاف پہلے چاروں …
مزید پڑھیں جنوری 20, 2024 پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (نوپ اسپورٹس) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں رسہ کشی، تھروبال اور ایتھلیٹکس کے مقابلے پاک کالونی میں منعقد ہوئے، مہمانِ خصوصی محمد جواد خان ڈائریکٹر ایجوکیشن موریرو میر بحر ٹاؤن کے تعاون سے موریرو میر بحر ٹاؤن کے طلباء وطالبات کے درمیان بیڈمنٹن،رسہ کشی،تیراندازی، تھروبال اور …
مزید پڑھیں جنوری 20, 2024 اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم. خان نے پارٹی میں شمولیت اختیا ر کرنے والے نئے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر گزشتہ کئی برسوں سے بنیادی مسائل کا شکار ہے،عوام کے پاس پینے کا صا ف پا نی تک موجود نہیں ہے۔حکمران منتخب …
مزید پڑھیں