غلطی معاف ہے، بیوفائی نہیں ۔ ناولٹ قسط 1 ۔۔۔ تحریر : ثناء خان تنولی
صُبح یونیورسٹی کا پہلا دن تھا، اور حُوری ابھی تک ڈریس کی سلیکشن میں کنفیوز تھی کیونکہ اسے لگتا تھا کہ پہلا تاثر بہت معنی خیز ہوتا ھے۔۔۔ اپنی ماما کے کمرے میں 5-6 ہینگروں سمیت کپڑوں کے جوڑے اُٹھا کر شیشے کے سامنے کھڑی ہو گئی۔۔۔ ماما !۔۔۔ … مزید پڑھیں