تازہ ترین
Home / اہم خبریں / طارق چاندی والا کوپاسبان کراچی کا آرگنائزر مقرر کر دیا گیا، پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور نے فیصلہ کی توثیق کردی

طارق چاندی والا کوپاسبان کراچی کا آرگنائزر مقرر کر دیا گیا، پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور نے فیصلہ کی توثیق کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کی بلدیاتی کمیٹی کے اراکین طارق چاندی والا اور اعظم منہاس کی سربراہی میں پاسبان کراچی کے تنظیمی معاملات پر مرکزی عہدیداران سے مشاورت کے بعد پاسبان کراچی کی تنظیمی ہیئت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں پاسبان کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا کو کراچی کا آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور نے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے