Home / اہم خبریں / کراچی میں مومن آباد پولیس کی کارواٸی 4 اسٹریٹ کمنلز و موٹرساٸیکل لفٹر گرفتار مقدمہ درج

کراچی میں مومن آباد پولیس کی کارواٸی 4 اسٹریٹ کمنلز و موٹرساٸیکل لفٹر گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں مومن آباد پولیس کی کارواٸی 4 اسٹریٹ کمنلز و موٹرساٸیکل لفٹر گرفتار مقدمہ درج۔ ملزمان میں شامل فلک شیر ولد عبدالصادق، زضوان علی ولد محمد علی، امجد ولد عبدالرٶف اور شیخ آفتاب ولد الطاف کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز چوری شدہ موباٸل فونز چوری شدہ موٹرساٸیکلیں و نقدی برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او مومن آباد آصف منور نے غنڈہ راج و سماج دشمن عناصروں کے لٸے زمین تنگ کرنا شروع کردی۔ کامیاب و زبردست کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او مومن آباد آصف منور کے سر براہی میں 4 اسٹریٹ کمنلز و موٹرساٸیکل لفٹر گرفتار۔ ملزمان میں شامل فلک شیر ولد عبدالصادق، زضوان علی ولد محمد علی، امجد ولد عبدالرٶف اور شیخ آفتاب ولد الطاف کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز چوری شدہ موباٸیل فونز چوری شدہ موٹرساٸیکلیں و نقدی برآمد۔ ملزمان ماضی میں بھی مختلف نوعیت کے مقدمات میں جیل جا چکے اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہاٸی مطلوب بھی تھے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا۔ رابطہ کے دوران ایس ایچ او مومن آباد آصف منور نے یہ مٶقف اپنایا کہ جرائم سے جڑے ہر عناصر کے ساتھ کھلی جنگ کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوۓ انہیں لگام ڈال کر جیل منتقل کرینگے خواہ یہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے