کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ غیبی نواب سردار خان چانڈیو اور نوابزادہ برھان خان چانڈیو پر جھوٹی ایف آئی آر داخل کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جھوٹی ایف آئی آر کو فوری طور پر ختم کیا جائے-
سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ تصاویر: نوپ نیوز
Home / جرائم و حادثات / سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ