تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں معمولی بات پر اسسٹنٹ انجنیئر ریلوے میرپورخاص نے ریلوے کے کلرک پر اپنے دفتر میں حملہ کرکے ناک توڑ دی

میرپورخاص میں معمولی بات پر اسسٹنٹ انجنیئر ریلوے میرپورخاص نے ریلوے کے کلرک پر اپنے دفتر میں حملہ کرکے ناک توڑ دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں معمولی بات پر اسسٹنٹ انجنیئر ریلوے میرپورخاص عبدالرزاق نے ریلوے کے کلرک غلام سرور مغل پر اپنے دفتر میں حملہ کرکے ناک توڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والی کلرک نے بتایا کہ ڈاک سائن کرانے گیا تو اے ای این عبدالرزاق نے ڈاک واپس لیکر جانے کو کہا نہ جانے پر مجھ پر تشدد کیا ناک کی ہڈی توڑ دی۔ زخمی ریلوے ملازم سول اسپتال منتقل۔ جبکہ ریلوے ورکرز یونین کے درجنوں افراد سول اسپتال ہہنچ گئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے