Home / اہم خبریں / میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل، عوام سڑکوں پر شدید احتجاج حیسکو کے خلاف نعرے بازی

میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل، عوام سڑکوں پر شدید احتجاج حیسکو کے خلاف نعرے بازی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مختلف حصوں میں چار روز سے بجلی معطل رہنے کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے۔ کھپرو ناکہ سے کالونی گراؤنڈ تک روڈ بند حیسکو حکام کے خلاف شدید نعرے بازی۔ متاثرین ka کہنا ہے کہ میرپورخاص شہر کے اسی فیصد علاقوں میں میں چار روز سے بجلی بند کل شام کو جزوی طور پر بحال ہونے والی بجلی ایک بار پھر چھ گھنٹوں سے بند۔ چار روز سے بجلی بند ہونے سے متبادل توانائی کام نہی کر رہی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے