تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس میں خالی 9 آسامیوں کے لئے سینکڑوں امیدوار انٹرویو دینے پہنچ گئے

میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس میں خالی 9 آسامیوں کے لئے سینکڑوں امیدوار انٹرویو دینے پہنچ گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس میں چوکیدار پٹیوالے، سنیٹر ورکر اور ڈرائیورز کی کی خالی 9 آسامیوں کے لئے تین ہزار سے زائد نوجوان انٹرویو دینے پہنچ گئے۔ لوئر گریڈ 9 کی آسامیوں میں بھرتی کے لیئے پہچنے والے اکثریت امیدواروں میں گریجیوٹ اور ماسٹرز ڈگری ہولڈر ہیں جبکہ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ بے روزگاری کی شرح بڑھ جانے سے اچھی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بھی نوکری نہیں مل رہی۔ جبکہ انٹرویو لینے والے عملے کا کہنا ہے کہ تحریری امتحان میں آسامیاں کم ہیں امیدوار زیادہ ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے