تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تھرپارکر کے اہم سیاسی رہنما سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

تھرپارکر کے اہم سیاسی رہنما سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھرپارکر کے اہم پیپلز پارٹی مخالف شخصیت چیئرمین ٹاؤن کمیٹی نگر پارکر سردار خان کھوسہ باقائدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل- سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے فریال ٹالپر سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی-

تھرپارکر کے اہم سیاسی رہنما سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
تصاویر : نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے