تھرپارکر کے اہم سیاسی رہنما سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھرپارکر کے اہم پیپلز پارٹی مخالف شخصیت چیئرمین ٹاؤن کمیٹی نگر پارکر سردار خان کھوسہ باقائدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل- سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے فریال ٹالپر سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت … مزید پڑھیں