تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص وکلاء کے احتجاج کے بعد سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں وکیل لیاقت علی سھتو کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف انسداد دشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

میرپورخاص وکلاء کے احتجاج کے بعد سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں وکیل لیاقت علی سھتو کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف انسداد دشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص وکلاء کے احتجاج کے بعد سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں وکیل لیاقت علی سھتو کی مدعیت میں ان پر حملہ آور ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ مقدمہ 5 افراد پر درج مقدمے میں دہشتگردی، اغوا، جان سے مارنے دھمکیاں دینے سمیت دیگر دفعات شامل۔ ملزمان کی گرفتاری کے کے لئے پولیس کا کریک ڈاؤن۔ مقدمے میں اے ٹی اے کی دفعات
311 /365 /385.394.506/2.6/7

شامل۔ صدر ضلع بار میرپورخاص ایڈوکیٹ نعیم ٹالپر نے کہا ہے کہ کسی بھی وکیل سے نا انصافی نہیں ہونے دینگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے