Home / اہم خبریں / ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں پٹھان کالونی کے نزیک چیک پوسٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھنا ہے۔ ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی

ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں پٹھان کالونی کے نزیک چیک پوسٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھنا ہے۔ ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ایس ایس پی سانگھڑ کا پولیس چیک پوسٹ کا افتتاحی تقریب میں پولیس افسران کے علاوہ معززین کی بڑی تعداد شامل تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی ٹنڈوآدم کے نواحی گاؤں پٹھان کالونی کے نزیک پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر ایس ایس پی سانگھڑ نے پولیس اہلکاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ چیک پوسٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنا اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھنا ہے انھوں نے مزید کہا کہ پولیس اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے انجام دے تاکہ عوام اور پولیس کے درمیان دوریوں کا خاتمہ ہوسکے دوسری جانب تقریب میں شہریوں اور معززین انور خان مری و ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پی ٹنڈوآدم ایوب بروہی بھی موجود تھے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے