Home / اہم خبریں / میاں چنوں پولیس کی کاروائی, بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار 17 لیڑ شراب برآمد

میاں چنوں پولیس کی کاروائی, بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار 17 لیڑ شراب برآمد

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام آباد میں بدنام زمانہ شراب فروش خالد اقبال کو چھاپہ مار کاروائی میں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 17 لیڑ شراب اور 3 کین لہن برآمد۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے