تازہ ترین
Home / اہم خبریں / فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر

فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ بارشوں کے باعث حکام کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔فلپائن کے مشرقی علاقوں کو شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ فلپائنی حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ میں کئی مکان تباہ اور 20 افراد لاپتہ ہوگئے۔ مکانات تباہ ہونے سے 25 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے