تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا- پپلزپارٹی کے امیدوار اور آزاد امیدوار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے

سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا- پپلزپارٹی کے امیدوار اور آزاد امیدوار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا ماتلی میونسپل کمیٹی کے وارڈ 7 کا انتخابی دنگل پپلزپارٹی، تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے درمیان ہوگا۔ سیاسی پنڈتوں کے مطابق پپلزپارٹی کے امیدوار عمران کشمیری اور آزاد امیدوار منیر نظامانی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے پپلزپارٹی امیدوار کو تیر تحریک انصاف کے محمد کمبوہ کو بیٹ اور آزاد امیدوارمنیر نظامانی کو بکری انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے- مزکورہ نشست مرحوم سابق کونسلر امجد آرائیں کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی متوفی سابق کونسلر پپلزپارٹی کے ٹکٹ سے کامیاب ہوا تھا جس پر انتخاب آج ہوگا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے