Home / اہم خبریں / شکیل آفریدی کے بدلے میں عافیہ صدیقی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ خوش آئند ہے کہ طالبان امریکہ نے مل بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

شکیل آفریدی کے بدلے میں عافیہ صدیقی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ خوش آئند ہے کہ طالبان امریکہ نے مل بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ خوش آئند ہے کہ طالبان امریکہ نے مل بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے توقع ہے کہ بات مزید آگے بڑھے گی اور امن قائم ہوگا۔ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام میں اپنا کردار ادا کرہا ہے۔ ماحول کو سازگار بنانے کے لیے کچھ قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بین الاقوامی فورمز پر بھرپور انداز میں اٹھایا ہے۔ طاقت کے استعمال سے کشمیری صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے۔ دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مزید خاموش نہیں رہ سکتی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور او آئی سی کو خط لکھا ہے۔ دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے بے خبر نہیں رہ سکتی۔ شکیل آفریدی کے بدلے میں عافیہ صدیقی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے